جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

خوبرواداکارہ صبا قمر کس سے شادی کر رہی ہیں؟حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی خوبرواداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے شادی کی تیاریاں کر لیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر ایک خبر کے مطابق جس میں دونوں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ صبا قمر اور عظیم خان شادی کرنے جارہے ہیں ۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صبا قمر نے ایک انٹر ویو میں اپنی ماضی کی محبت کا ذکر کیا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ ایک شخص کیلئے زندگی کے 8سال ضائع ہو گئے پھر بھی اس شخص میں اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ مجھے فون کر کے اپنی شادی سے متعلق ہی بتا دیتا جس مجھے فیس بک سے پتہ چلا۔ تاہم ٹویٹر جاری خبر پر معروف اداکارہ صبا قمر کی جانب سے کوئی تصدیق یا تردید کا بیان سامنے نہیں آیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ ساحل سمندر پر لی گئیں بولڈ تصاویر شیئر کیں ہیں جس میں اداکارہ نے گولڈ کلر کا لباس پہنا رکھا ہے ۔ ان کی ساحل سمندر پر لی گئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب تنقید کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…