پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بچوں یا بڑوں میں ٹانسلز کا مکمل علاج ، حضور پاکؐ کی بتائی  ہوئی صرف یہ ایک جڑی بوٹی ایک چٹکی پانی میں مِلا کر ڈالیں

datetime 19  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کیساتھ طب نبوی سے متعلقہ ایک زبردست نسخہ شیئر کیا جارہا ہے ۔ٹانسلز بہت سارے بچوں میں ٹانسلز مسئلہ ہوجاتا ہے بڑوں میں بھی یہ مسئلہ پایا جاتا ہے ۔ آپ صرف اور صرف ایک دوا سے جو ہمارے نبی پاک  نے ارشاد فرمائی اس کے ذریعے اس سے

چھٹکارا پایا جاسکتا ہے ۔بہت سارے لوگوں کو ڈاکٹر سرجری اور آپریشن کا کہتے ہیں اس کی بھی نوبت نہیں آئے ضرورت نہیں پڑے گی اور جہاں بات آجائے ہمارے پیارے نبی مصطفیٰ ﷺ کی اور وہاں کوئی ریمیڈی کا استعمال ہو اور اس سے شفاء نہ ہو یہ تو کسی کتاب میں لکھا ہی نہیں اس لئے اس ریمیڈی کو ٹانسلز کے علاج کے لئے ضرور استعمال کیجئے حضرت محمد مصطفیٰ کے پاس ایک خاتون آئیں انصاری صحابیہ تھیں ان کے بچے کے ناک اور منہ سے خ و ن آرہا تھا آپ نے پوچھا اس بچے کو کیا ہوا ہے تو کہنے لگیں اس کو ٹونسلائٹس ہے اس کے گلے خراب تھے تو مین نے اس کا گلا دبا کر ٹونسل کو توڑ دیا ہے آپنے فرمایا یہ تم نے بہت برا کیا ایسا نہیں کرنا چاہئے تمہیں پہ ہونا چاہئے تھاکہ کست البحری اللہ عزوجل نے دنیا میں گلے کے علاج کے لئے دوا پیدا کی ہے اس کے چند دفعہ کے استعمال سے گلہ ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ اس کا استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو جیسے اپنے چھوٹے بچوں کو ٹانسلز کا مسئلہ ہے توان کے لئے پانچ قطرے پانی کے کافی ہوں گے لیکن اگر بڑے ہیں تو ان کے لئے دس قطرے پانچ قطرے دائیں ناک کے نتھنے میں اور پانچ قطرے بائیں ناک کے نتھنے میں ڈالنے ہیں پانی صاف ستھرا ہونا چاہئے کیونکہ یہ گلے میں جانا ہے آپ نے ایک چمچ میں دس قطرے پانی ڈالنے ہیں اور اس میں ایک چٹکی کست البحری کا پاؤڈر ڈالنا ہے یہ بڑوں کے لئے ہیں دس قطرے اس کو ملانے کے بعد آپ نے اسکو ناک میں انڈیل دینا ہے اپنے مریض کو لٹادیجئے اور اس کے ناک میں دس قطرے ایک طرف اور دس قطرے دوسری طرف انڈیل دیجئےتا کہ ناک سے اندر گلے میں وہ قطرے جائیں اور ایک سیکنڈ کے لئے نتھنوں کو بند کر دیجئے تا کہ اچھے سے پانی سارا گلے میں چلا جائے اور بڑے ہیں تو بڑوں کے لئے ایک چٹکی لیکن بچوں کے لئے آدھی چٹکی پاؤڈر دس قطرے پانی میں ڈالنا ہے اور پانچ پانچ قطرے نتھنوں میں ڈال دیجئے جب یہ دوا گلے میں اترتی ہے تو گلے کے اوپر ٹونسلز اور گلے کی سکن کے درمیان میں یہ رک جاتی ہے جس کی وجہ سے کچھ دیر رکھنے کے بعد وہ آہستہ آہستہ گلے کو فوری طور پر سکیڑنا شروع کردیتی ہے تین دفعہ یہ استعمال کرنے سے یہ مسئلہ ٹھیک ہوجاتا ہے اور اس سے اچھا علاج دنیامیں ابھی تک موجود نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…