ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو وائرل

datetime 8  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ تین سے چار افراد مل کرفقیر کی جیب سے پیسے نکالتے رہے، نکالتے رہے اورنکالتے رہے۔پیسوں سے ٹرالی بھر گئی تاہم فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی، رقم نکالنے والے بھی تفریح لیتے رہے۔پیسے نکالنے والوں نے فقیرسے کہاکہ تم بھیک مانگتے ہو تمہیں تو دوسروں کو بھیک دینی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…