جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشریف کے لندن قیا م بارے برطانوی ہوم آفس کا موقف بھی آگیا، دوٹوک اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ہوم آفس میں یوکے ویزا اور امیگریشن سروسز سیکشن نے لندن اور ویسٹ منسٹر علاقہ سے رکن پارلیمنٹ نکی آکن کو بتایا کہ وہ کسی فرد کی فرمائش پر نواز شریف کے بارے میں کوئی معلومات ظاہر نہیں کریں گے، معلومات ظاہر کرنا

ڈیٹا پروٹیکشن کی خلاف ورزی ہے ۔ نکی آیکن سے پاکستانی شہری خالد لودھی نے نواز شریف کے بارے میں رابطہ کیا تھا ۔ پچھلے ماہ برطانیہ کی حکومت نے کہا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ۔یاد رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب ہوم آفس نے برطانیہ میں نواز شریف کے امیگریشن سٹیٹس کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔ اس سے پہلے صرف فارن ، دولت مشترکہ اور ایف سی ڈی او نے بیانات جاری کیے تھے کہ نواز شریف کے خلاف پاکستان میں درج ایف آئی آر کی بنیاد پر یا پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اس وقت علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں ، حکومت پاکستان ان کی وطن واپسی کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے لیکن تاحال اسے اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی علاج کی غرض سے لندن میں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…