بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ووٹ سے متعلق ابھی تک کوئی کال موصول نہیں ہوئی،یوسف رضا گیلانی نے مریم نواز کے دعوے کی تردید کر دی

datetime 11  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے مریم نواز کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ سے متعلق ابھی تک کوئی کال موصول نہیں ہوئی ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ چیئرمین سینیٹ کیلئے سینٹ میں ہونے والا معرکہ ہم جیتیں گے۔انہوں نے بتایا کہ سلیم مانڈوی والا کی دعوت میں حکومتی سینیٹرز بھی آئے۔ یوسف رضا گیلانی نے

اپنا سینٹ ممبرز کا کارڈ بھی حاصل کر لیا۔چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ میں 9سال بعد دوبارہ پارلیمنٹ میں واپس آگیا ہوںواضح رہے کہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب سے متعلق کہنا ہے کہ ہمارے سینیٹرز کو فون کالز کی جارہی ہیں۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمارے سینیٹرز سے کہا جا رہا ہے پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ نہ دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…