ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

دبئی کریک بڑے پیمانے پر آگ کی لپیٹ میں

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی کی بندرگاہ پرآگ لگ گئی جس کے باعث متعدد کشتیوں کوآگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیاجس پرشارجہ سمیت دیگرریاستوں سے فائرفائٹرز کوطلب کوکرلیاگیاہے جبکہ آگ لگنے کے بعد دبئی المکتوم روڈ پرٹریفک جام ہوگیا۔حکام نے ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کی وجوہات نہیں بتائی ہیں جبکہ بندرگاہ کی طرف سے دوسرے ممالک کی طرف سے آنے والے بحری جہازوں اورکشتیوں کوبندرگاہ کے قریب آنے سے پہلے ہی روک دیاگیاہے ۔حکام کی طرف سے احکامات جاری کئے گئے ہیں بندرگاہ پرآگ لگنے کی وجہ سے باہرسے آنے والے بحری جہازوں اورکشتیوں کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے ۔حکام نے کہاہے کہ جلد ہی آگ پرقابو پالیاجائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…