پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

2 بیٹیوں کی شادی کے روز باپ کی دعوت ولیمہ، گوجرانوالہ میں انوکھی شادی

datetime 6  مارچ‬‮  2021 |

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں ایک انوکھی شادی ہوئی جس میں دو بیٹیوں کی شادی کے موقع پر باپ بھی دلہا بن گیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی چوہدری شوکت منیر نے اپنی دوبیٹیوں کی شادی تو کی ہی مگر خود بھی دلہا بن کر اپنی دعوت ولیمہ میں شریک ہوا۔چوہدری شوکت منیر کی دس بیٹیاں ہیں آٹھ شادی شدہ ہیں اور اب انہوں نے آخری دو بیٹیوں کی شادی کی، اپنی بیٹیوں کے اصرار پر انہوں نے خود بھی شادی کر لی، چوہدری شوکت منیر نے اپنے نئے جیون ساتھی کے ہمراہ بیٹیوں کو اپنے گھر سے رخصت کیا۔چوہدری شوکت منیر کی

عمر 55 سال ہے اور انہوں نے پانچ شادیاں کی ہیں، ان کا ایک بیٹا اور دس بیٹیاں ہیں، بیٹا بھی شادی شدہ ہے، چوہدری شوکت منیر کے 32 نواسے نواسیاں ہیں اور ایک پوتا ہے۔چوتھی بیوی کی طبی موت کے بعد چوہدری شوکت منیر کی آخری دو بیٹیوں کی خواہش تھی کہ ان کا باپ شادی کرلے ان کا کہنا تھا کہ وہ تب ہی شادی کریں گی جب ان کاباپ شادی کرے گا، بیٹیوں کی ضد کے سامنے وہ مجبور ہو گیا اور اس نے پانچویں شادی کر لی اور اپنی دعوت ولیمہ میں شریک مہمانوں کے ہمراہ دونوں باراتوں کا استقبال کیا اور اپنی بیٹیوں کو اپنی نئی دلہن کے ہمراہ گھر سے رخصت کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…