پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پمز کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کو وارننگ

datetime 28  فروری‬‮  2021 |

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد کے پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کو انتباہ جاری کر دیا ہے۔پمز ہسپتال اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے رجسٹریشن کے باوجود ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کو

وارننگ جاری کی گئی ہے۔انتظامیہ نے پمز ہسپتال کے کورونا وائرس کی ویکسین کیلئے رجسٹرڈ تمام اسٹاف کو جلد سے جلد ویکسین لگوانے کی ہدایت کر دی ہے۔پمز ہسپتال کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ے کہ کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…