جمعرات‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مجھے پاوری ٹرینڈ پسند نہیں۔۔۔۔ ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اْبھرتی اداکارہ کھل کر بول پڑیں

datetime 28  فروری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ کومل عزیز خان کہتی ہیں کہ اْنہیں پاوری ٹرینڈ پسند نہیں۔گزشتہ روز کومل عزیز خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔سوال و جواب کے اس سیشن میں کومل عزیز خان نے اپنے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے

جواب دیے۔اسی دوران ایک صارف نے اداکارہ سے پوچھا کہ کیا آپ کو نیا ٹرینڈ ‘پاوری ہورہی ہے’ پسند ہے؟صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کومل عزیز خان نے کہا کہ ‘مجھے ذاتی طور پر پاوری ٹرینڈ پسند نہیں۔کومل عزیز خان نے کہا کہ ‘میں نے دیکھا ہے پاوری ٹرینڈ کی وجہ سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ آرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…