پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

نیمل خاور نے اپنی’’ پوری دنیا ‘‘کی تصویر شیئر کردی

datetime 26  فروری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے اپنی پوری دنیا کی تصویر شیئر کردی جو ان کے مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔نیمل خاور نے اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے سے اظہار محبت کرتے ہوئے انکی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ میری پوری دنیا ہے،

شکر۔نیمل خاور کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو کچھ ہی دیر میں 2 لاکھ سے زائد بار لائک کیا گیا اور کمنٹس سیکشن میں ان کے بیٹے کی بھی خوب تعریف کی جارہی ہے۔نیمل خاور اکثر اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…