اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم سرکاری افسران کی کارکردگی اور ڈی چوک پر احتجاج کرنے پر شدید برہم، سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کے لئے ہدایات جاری

datetime 26  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سرکاری افسران کی کارگردگی اور ڈی چوک پر احتجاج کرنے پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ناقص کارکردگی کے حامل افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کارکردگی و ڈسپلن کی روشنی میں افسران

کے خلاف کارروائی کی جائے۔وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو نئی ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ ناقص کارگردگی کے حامل افسران اورملازمین کے خلاف ایفیشنسی و ڈسپلن رولز کی روشنی میں افسران کے خلاف کاروائی کی جائے،ذرائع کے مطابق وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو مستقبل میں افسران و ملازمین کو ڈی چوک پر احتجاج سے روکنے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں۔ذرائع کے مطابق مشیر ڈاکٹرعشرت حسین کی گریڈ 20 تا 22 افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش مسترد کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…