پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

سری دیوی کا ہاتھ سے لکھا خط جھانوی کپور منظر عام پر لے آئیں

datetime 25  فروری‬‮  2021 |

ممبئی(این این آئی)جھانوی کپور اپنی والدہ سری دیوی کی تیسری برسی کے موقع اْن کے ہاتھ کا لکھا خط منظر عام پر لائی ہیں جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کیلئے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔خط میں سری دیوی نے جھانوی کے لئے لکھا کہ میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں، آپ میری دنیا کی سب سے بہترین بیٹی ہو’۔ والدہ کے ہاتھ سے لکھے

خط پر اْن کی بیٹی نے بھی افسردگی کے ساتھ لکھا کہ وہ اپنی والدہ کو یاد کرتی ہیں۔دوسری جانب بونی کپور نے بھی اپنی اہلیہ سری دیوی کی تیسری برسی کے موقع پر انہیں یاد کرتے ہوئے کہا کہ سری دیوی میری سوچوں میں زندہ ہیں اور وہ ہمیشہ میرے ساتھ رہتی ہیں۔ایسا کوئی دن نہیں ہوتا کہ وہ میرے ساتھ نہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…