پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی اداکار ویویک اوبرائے بھی پارری ہو رہی ہے ٹرینڈ میں شامل

datetime 25  فروری‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار ویویک اوبرائے بھی پارری ہو رہی ہے ٹرینڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں ویویک اوبرائے نے اپنی اہلیہ کے ساتھ موٹربائیک چلاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں

نے ہیلمٹ اور ماسک نہیں پہنا ہوا تھا جس کی وجہ سے ممبئی پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی اور ہیلمٹ نہ پہننے پر 500 بھارتی روپیکا چالان بھی کردیا۔بعدازاں ویویک اوبرائے نے ٹوئٹر پر چالان کا شاعرانہ ردعمل دیتے ہوئے خود کو احساس دلانے پر ممبئی پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ویویک اوبرائے نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ میں ہوں، یہ ہماری بائیکس ہیں اور ہاتھ میں چالان دکھاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یہ ہماری پاؤٹی(پارٹی) کٹ گئی ہے۔ ویڈیو کو ویویک نے ممبئی پولیس کے نام کیا ہے اور پارری نہیں ہورہی ہے کا ہیش ٹیگ بھی دیا ہے۔
ْْْْْْْ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…