اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

خبردار! ایسا کرنا چھوڑ دیں!چہرے پر جھریاں پڑنے کاسب سے بڑا سبب،نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2021 |

خواتین اپنے حسن کے لیے کیا کیا جتن کرتی ہیں ‘ لیکن انہیںیہ خبر نہیں کہ ان کے ہاتھ میں موجود موبائل فون ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے۔ ریسرچ رپورٹ کے مطابق شاید خواتین موبائل فون حد سے زیادہ استعمال سے نجات دلا سکے۔ خواتین مختلف کریموں اور لوشن سے اپنے چہرے کو شاداب رکھنے کی بھرپوراور کامیابی کوشش کرتی ہی رہتی ہیں لیکن جب چہرے پر جھریاں نمایاں ہو جاتی ہیں‘

ان کو چھپانے کے لیے نہ جانے کیا کوششیں کرنی پڑتی ہیں۔ پہلے جھریاں چھپاؤ پھر میک اپ کرو۔ ایسی مواقع پر خواتین نانی‘دادی کے ٹوٹکوں اور طرز زندگیکو یاد کرتی ہیں جو میک اپ سے دور رہنے کی وجہ سے بڑھاپے میں بھی حسین نظر آیا کرتی تھیں۔ خالص غذا اور قدرتی اشیاء کے استعمال کی بدولت ان کی جلد تروتازہ نظر آتی تھی۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چہرے کی جھریاں کی وجہ عمر میں اضافہ یا میک اپ پرڈاکٹس کے حد سے زیادہ استعمال کے علاوہ بھی کچھ اور ہو سکتی ہیں۔ برطانوی ماہرین صحت نے بتایا کہ جدید موبائل فون خواتین کے چہرے پر جھریوں کا باعث بن رہے ہیں۔ 18مہینے کی تحقیق کے بعد ثابت ہوا ہے کہ خواتین کے حسن کا سب سے بڑا دشمن اسمارٹ فون کو قرار دیا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوتی اسکرین پر دیر تک دیکھے سے ٹینشن کی کفیت پیدا ہوتی ہے۔چہرے کی جلد میں تبدیلی آتی ہے۔ خاس طور پر بھوں کے سکڑنے کا عمل شدید حد تک واقع ہوتا ہے۔ جو پورے چہرے کی جلد کو متاثر کرتا ہے۔ لندن اور جنوب مشرقی برطانیہ میں لڑکیوں کی بڑی تعداد کو اسمارٹ موبائل کے لیے اسمارٹ موبائل کے استعمال کے وجہ سے چہرے پر جھریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لند کی بیوتی تھراپسٹ نکولا جوز بتاتی ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران ان کے پاس ایسی درجنوں لڑکیاں آچکی ہیں جو کم عمری میں ہی جھریوں کا شکار ہو گئی ہیں۔ جوزے ان لڑکیوں سے ان کی مصروفیات اور عادات کی تفصیل اکٹھی کی اور اس نتیجے پر پہنچتی کہ یہ آئی فون کا رد عمل ہے اس حوالہ سے انہوں نے ٹیکنالوجی اور صحت کے ماہرین سے بھی مناسب مشاورت کی جس کے بعد اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ چھوتی اسکرین پر دیکھنے میں زیادہ وقت صرف کرنے سے یہ رد عمل ضرور ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…