منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

مہنگے مہنگے ڈاکٹروں سے ہمیشہ کیلئے نجات کینسر کا انتہائی آسان اور سستا ترین علاج

datetime 22  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکہ(نیوزڈیسک)ایک طرح کی الجی (کائی) میں ایک ایسا مرکب دریافت ہوا ہے جو 2 خطرناک اقسام کے تیسرے درجے کے کینسر کو بھی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔اوریگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے مطابق ایک خاص قسم کی الجی میں سرطان ختم کرنے کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے ایک قسم کی الجی سے ایک مرکب نکالا ہے جو سوئیبا مائیڈ اے کہلاتا ہے

جو دماغ اور چھاتی کے شدید کینسر کے خلیات کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ مرکب خلیات کا خون کاس پر کام کرنے والے سائنسدان کا کہنا ہے کہ اب تک کینسر کے خلافایسی کوئی دوا نہیں بنائی گئی ہے جو اس طرح سے کام کرسکے۔ ’ ہم نے (سرطانی) خلیات کو ہلاک کرنے کا ایک اور راستہ ڈھونڈا ہے۔ یہ الجی ڈاکٹر کیری مک فیل نے 8 سال بعد پانامہ میں اسکوبا ڈائیونگ کے دوران دریافت کی تھی۔ یہ ایک طرح کا سائنوبیکٹیریا ہے جو سبز نیلی الجی بھی کہلاتی ہیں۔ ان کی 3 اقسام میں اینٹی کینسر اجزا پائے گئے ہیں اور یہ الجی بحیرہ احمر اور جنوبی افریقا کے ساحلوں پر بھی چٹانوں سے چپکی ہوئی پائی جاتی ہے۔ اس کے بعد اس سے وہ اہم مرکب الگ کیا گیا۔اس حیرت انگیز مرکب کے خواص بہت الگ دکھائی دیئے اور اس میں اینٹی کینسر اجزا کا اشارہ ملا۔ ماہرین کے مطابق زمینی پودوں پر تو بہت تحقیق ہوئی ہے لیکن سمندر کے اندر موجود پودوں اور جڑی بوٹیوں پر کوئی خاص تحقیق نہیں ہوئی ہے۔ اس الجی میں خاص بات یہ ہے کہ یہ دماغی ٹیومر یا گلائیو بلاسٹوما اور بریسٹ کینسر کی رسولیاں کو تباہ کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق دماغی کینسر کے لیے ضروری ہے کہ رسولی تک خون پہنچانے والی نالیوں کا راستہ روکا جائے تاکہ خلیے کو بھوکا رکھ کر ماردیا جائے اور یہ مرکب عین یہی کام کرتا ہے۔ی نالیوں سے رابطہ توڑدیتا ہے اور بیمار خلیہ ہلاک ہوجاتا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…