پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

گھر میں خوبصورت بالوں والی دلہن بھوت کی نقل و حرکت دیکھ کر سب حیران

datetime 20  فروری‬‮  2021 |

لندن(این این آئی) گھر میں خوبصورت بالوں والی دلہن بھوت کی نقل و حرکت کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی جوڑے نے اپنے گھر میں دلہن بھوت کا دعوی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصاویر شیئر کر دیں۔برطانیہ کے علاقے میرس سائیڈ میں رہائش پذیر جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ گھر میں سو رہے تھے کہ رات ساڑھے 12 بجے کسی شے کی آہٹ محسوس ہوئی اور انہیں محسوس ہوا کے گھر میں کوئی موجود ہے۔جب گھر کے

سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج دیکھی گئی تو وہ حیران رہ گئے کہ گھر میں خوبصورت بالوں والی دلہن کی دھندلی سی شبیہ نظر آ رہی ہے۔برطانوی جوڑے کا کہنا تھا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے بعد ان کے اوسان خطا ہو گئے اور انہوں نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ جس پر صارفین نے مختلف تبصرے کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ تصاویر ایڈٹ کی گئی ہیں جبکہ ایک دوست نے تو بھوت سے نجات کے لیے گھر کو جلانے کا مشورہ دے ڈالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…