پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عجیب وغریب حرکتیں۔۔۔ معروف اداکارہ نے سوشل میڈیا سٹار علی خان پر تھپڑوں کی بارش کر دی

datetime 17  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا سٹار علی خان پر تھپڑوںک ی بارش کر دی ۔ نامور سوشل میڈیا سٹار علی خان اداکارہ شیزا بٹ کے سامنے عجیب وغریب حرکتیں کر رہے تھے جس سے تنگ آکر اداکارہ نے علی خان کے منہ پر جوس پھینک دیا او ر اس کے

بعد تھپڑوں کی بارش کر دی ۔ علی خان نے بڑی مشکل سے اداکارہ شیزا بٹ سے جان چھڑائی اور انہیں بتایا کہ دفترمیں کیمرہ لگا ہوا ہے اورآپ سے پرینک کیا جارہا ہے لیکن اس کے باوجود اداکارہ شیزا بٹ کا غصہ ٹھنڈانہ ہوا اور غصے میں وہاں سے  چلی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے