جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماہرہ خان کے اپنے قریبی دوست کے ساتھ تعلقات، ماہرہ خان نے وضاحت کر دی

datetime 16  فروری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) ڈراموں و فلموں کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے دوست سالم کریم سے رشتے پر خاموشی توڑ دی۔ماہرہ خان نے حال ہی میں واسع چوہدری کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اْن سے سوال کیا کہ حسن شہریار کے شو میں ہی آپ نے سالم کریم سے رشتے سے متعلق بات کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔میزبان کے سوال پر ماہرہ خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سچ کہیں تو میں نے حسن کے شو میں یہ بات کرنے کا فیصلہ نہیں کیا تھا حتٰی کہ میں نے کسی بھی شو میں اپنی ذاتی زندگی پر بات کرنا نہیں چاہتی۔ انہیں میں نے کہا بھی تھا

کہ میں اس موضوع پر بات نہیں کروں گی۔ماہرہ خان نے یہ بھی کہا کہ میرے متعلق شہریار کو کافی باتوں کا علم ہے اور انہیں وہ بات بھی پتا تھی، اسی لیے جب بات سے بات نکلی تو اْن کی زبان سے نام بھی پھسل گیا اور سب کچھ بتا دیا۔ لیکن میں نے اْن کی بات کی تردید نہیں کی اس لیے کہ میں اْن لوگوں میں سے نہیں ہوں جو سچ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔واضح رہے کہ سالم کریم، ماہرہ خان کے قریبی دوست سمجھے جاتے ہیں جب کہ اس سے قبل بھی ماہرہ خان ثمینہ پیرزادہ کے شو میں ان سے محبت کا اظہار کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…