اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

’’گورنر کی کوشش رنگ لے آئی،اختلافات دور ‘‘ وزیراعلیٰ محمود خان اور عاطف خان میں صلح ہوگئی

datetime 15  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسلام آباد(این این آئی) خیبر پختونخوا کے دو بڑوں کے ذاتی اختلافات اور سیاسی رنجشیں ختم،وزیر اعظم عمران خان نے محمود خان اور عاطف خان کی صلح کرادی ۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اور عاطف خان مل کر کام کرنے کوبھی تیار ہوگئے ،اختلافات ختم کرانے میں

گورنر شاہ فرمان اور گورنر عمران اسماعیل نے اہم کردار ادا کیا وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ آپ دونوں کا ورکنگ ریلیشن شپ آئیڈیل ہونا چاہئے، اختلافات ختم کرکے عوام کی خدمات پر توجہ مرکوز کریں، وزیر اعظم نے کہاکہ مل جھل کر کام کرنے کے نتائج زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی قیادت کے اہم اجلاس میں خیبرپختونخوا اور سندھ میں سینیٹ انتخابات پر مشاورت کی گئی ،ملاقات میں پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر بھی مشاورت کی گئی،تحریک انصاف کی قیادت نے پارٹی اختلافات ختم کروانے پر زور دیا ،سندھ کے حوالے سے حکومتی جماعت کے امیدواروں سے بھی مشاورت مکمل کر لی گئی،حکومتی فیصلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے گا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…