لاہور۔۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے پی سی بی کو اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں کے بارے میں محتاط رویہ اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ محمد عامر و دیگر کو کلیئرنس کے فوری بعد ملک کی نمائندگی کا موقع دینا خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ سزا یافتہ کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی اتنی ا سان نہیں جتنا بورڈ خیال کر رہا ہے، ان پر مزید نظر رکھنے کی ضرورت ہے، میں سابق کپتان رمیز راجہ کے موقف کی تائید کرتا ہوں کہ سزایافتہ پلیئرز کے ا نے سے ڈریسنگ روم کا ماحول متاثر ہو گا۔
احسان مانی بھی عامر کی کرکٹ میں واپسی کے مخالف نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































