پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مرنے سے قبل امیر ترین کاروباری شخص نے اپنے کتے کیلئے کروڑوں روپے کی رقم وصیت کر دی

datetime 14  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی ) امریکا میں ایک امیر کاروباری شخص نے مرنے سے پہلے یہ وصیت لکھی ہے کہ فوتگی کے بعد اس کی جائیداد میں 5 ملین ڈالر کی رقم اس کی پالتو کتیا لولو کو دی جائے تاکہ وہ اپنی زندگی عیش وآرام کیساتھ گذرا سکے۔امریکی ٹی وی کے مطابق

یہ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کا ہے جہاں فوت ہونے والے شخص کی کوئی اولاد یا وارث نہیں تھا اور اس نے وصیت کی تھی کہ اس کے مرنے کے بعد اس کی جائیداد اس کی پالتو کتیا 8 سالہ لولو کو دی جائے۔لولو کی کفیل مارتھا برٹن نے چینل کو بتایا کہ کتے کا مالک بل ڈوریس ایک کامیاب تاجر تھا جس کی شادی نہیں ہوئی تھی اور گذشتہ سال کے آخر میں اس کی موت ہوگئی تھی۔لولو کی دیکھ بھال کے لیے اس نے 50 لاکھ ڈالر کی وصیت لکھی اور یہ رقم کتیا کی کفیل برٹون کو دینے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ وہ کتیا کی مناسب دیکھ بحال کر سکیں۔برٹن جو ڈوریس کی دوست رہی ہیں۔ مالک کے سفر کے دوران وہی کتیا کی دیکھ کرتی تھیں۔اس کا کہنا ہے کہ اسے واقعی کتیا بہت پسند آئی تھی۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…