بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عامر لیاقت نے نئی ٹیلی فلم بس کورونا کی وڈیو شیئر کردی

datetime 12  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) اداکار عامر لیاقت نے نئی ٹیلی فلم بس کورونا کے سیٹ سے سین کی عکسبندی کرتے ہوئے کی وڈیو شیئر کردی ۔ جاری وڈیو میں اداکار عامر لیاقت ساتھی اداکارہ نوشین شاہ کے ہمراہ سین کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ عامر لیاقت نے سین شیئر کرتے ہوئے کہاکہ بہت جلد شائقین ان کی اداکاری سے محظوظ ہوں گے ۔ ڈرامے کی

کاسٹ میں معروف اداکار قوی خان بھی شامل ہیں ۔دوسری جانب سینئر اداکارسہیل احمد نے کہا ہے کہ ہم آج بھی اپنے سینئرزکے احترام میں ان کے سامنے سے گزرتے ہوئے ڈرتے ہیں ، میں نے اپنی زندگی میں با ادب بامراداوربے ادب بے مرادکی کئی مثالیںدیکھی ہیں ،عاجزی و انکساری اور با ادب شخص زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہو سکتا ۔ ایک انٹرویو میں سینئر اداکارسہیل احمد نے کہا کہ جولوگہم سے زیادہ تجربہ رکھتے ہیں تو پھر کیوں نہ انہیں عزت و احترام دیا جائے بلکہ ان لوگوں کا احترام ہم سب پر لازم ہے ۔ میںآج بھی کہیں اپنے سینئر زکو دیکھ لوںتوانہیںعزت و احترام سے جھک کر سلام کرتا ہوں کیونکہ ان لوگوں کی وجہ سے ہم اس مقام پر پہنچے ہیں۔ سہیل احمد نے کہا کہ میں نئے آنے والوں کو یہی نصیحت کروں گا اگر زندگی میںکامیابی کی منازل طے کرنی ہے تو اپنے اندر عاجزی وانکساری پیدا کرو اور اپنے سینئرز کا جس قدر ممکن ہو سکے احترام کرو۔  اداکار عامر لیاقت نے نئی ٹیلی فلم بس کورونا کے سیٹ سے سین کی عکسبندی کرتے ہوئے کی وڈیو شیئر کردی ۔ جاری وڈیو میں اداکار عامر لیاقت ساتھی اداکارہ نوشین شاہ کے ہمراہ سین کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ عامر لیاقت نے سین شیئر کرتے ہوئے کہاکہ بہت جلد شائقین ان کی اداکاری سے محظوظ ہوں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…