اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عابد شیرعلی نے تینو ں وزرائے اعلی کواہم مشورہ دے ڈالا

datetime 11  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوزڈیسک)عابد شیرعلی کی تینو ں وزرائے اعلی کواہم مشورہ دے ڈالا.وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے بے گناہ بچوں، شہریوں اور فوجی جوانوں کوشہید کیا، عمران خان ان سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ، مگر ہم دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آخری حد تک جائیں گے اور اس ناسور کوختم کرکےہی دم لیں گے۔ فیصل آباد واسا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ باقی تین صوبوں کے وزرائےا علیٰ شہباز شریف سے لیکچر لے کرعوامی خدمت کا طریقہ سیکھیں، تھر میں لوگ مر رہے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں لوگوں کو پینے کیلئے پانی نہیں مل رہا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…