کراچی(نیوزڈیسک)ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو دھرنا دینے سے منع کیا تھا، کہا تھا کہ آپ اپنے صوبے کے حالات بہتر بنائیں لیکن عمران اس وقت بہت آگے جا چکے تھے۔ مولانا طارق جمیل نے یہ بات ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتائی۔