جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سام سانگ کی گلیکسی نوٹ5ریلیزکرنے کی تیاریاں

datetime 11  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )معروف امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میںکہاہے کہ دنیاکی معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی نوٹ فائیو کو اب اصل تاریخ سے چند ہفتے پیشتر ہی لانچ کرےگی۔سام سانگ نے گلیکسی نوٹ 5 کو اگست میں ریلیزکرنے کاپروگرام بنایاتھااوریہ اسی مہینے سٹورز پربھی دستیاب ہوگا۔سام سنگ ایپل کے بعد اپنی ڈیوائس لانچ کرنے کی روایت توڑنا چاہتا ہے۔سام سنگ ہر سال ستمبر میں گلیکسی نوٹ کی لائن میں نئے ٹیبلٹ کا اضافہ کرتا ہے مگر پچھلے سال اسی دوران آئی فون 6 کی لانچ سے سام سنگ کی ڈیوائس پر کافی برا اثر پڑا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…