پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ماہرہ خان کو اپنے ہر انٹرویو میں شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان کو اپنے ہر انٹرویو میں شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑگیا۔ اداکارہ کو ہر انٹرویو میں بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بارے میں بات کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے ۔ سوشل میڈیا صارفین نے انٹرویو والی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھاکہ

اداکارہ کا ہر انٹرویو میں شاہ رخ کا ذکر کرنا سوچ سے باہر ہے کیونکہ ماہرہ خان اس سے اپنی اندر کی احساس کمتری کو ظاہر کررہی ہیں ، کچھ صارفین نے کہاکہ ہمارے بہت سے اداکار بھی بالی وڈ میں کام کر چکے ہیں لیکن انہوں نے کبھی بھی وہاں کے اداکاروں کو ایسے پروموٹ نہیں کیا جیسے کہ ماہرہ خان کررہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…