اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن، خفیہ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک

datetime 24  جنوری‬‮  2021 |

راولپنڈی(آن لائن) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ معلومات پر کامیاب آپریشن کرکے 2 سرغنہ سمیت 5 دہشتگردوں ہلاک کو ہلاک کر دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق ہلاک ہونیوالوں میں دہشت گرد رحیم عرف عابد اور سیف اللہ نور شامل ہیں۔ دہشت گرد رحیم 2007 سے سکیورٹی فورسز کیخلاف 17 کارروائیوں میں ملوث تھا۔دہشت گرد رحیم عرف عابد وانا اور

میر علی میں خود کش حملہ آوروں کا سینٹر انچارج تھا۔ دشمن ایجنسیوں نے دہشتگردوں کی ٹارگٹ کلنگ کے ٹاسک دے رکھے تھے۔ جبکہ سیف اللہ سکیورٹی فورسز پر بارودی سرنگوں کے حملوں میں ملوث تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد رحیم نومبر 2020 سے جنوری 2021 تک دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہا۔ یہ دہشت گرد 4 قبائلی عمائدین اور 3 انجینئرز کے قتل میں بھی ملوث تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…