منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کردی  مداحوں کی جانب سے کھل کر تعریف

datetime 23  جنوری‬‮  2021 |

استنبول (این این آئی)’ارطغرل غازی’ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جو ان کے مداحوں میں خوب پسند کی جارہی ہے۔اسرا بیلگیچ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر نے ابتدا میں مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا کہ

اداکارہ کو کون انگوٹھی پہنا رہا ہے، بعدازاں معلوم چلنے پر مداحوں کی حیرانی ختم ہوگئی کہ یہ اداکارہ کے ڈرامے کے ایک سین کی تصویر ہے۔اسرا بیلگیچ نے اپنے ڈرامے ‘رامو’ کے ساتھی اداکار کے ساتھ ایک سین کی تصویر شیئر کی جس میں اداکار ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں انگوٹھی دیتا ہے جسے اداکارہ پہن لیتی ہیں۔ اس ڈرامے کا دوسرا سیزن 18 ستمبر سے شروع ہوا تھا۔اداکارہ کی اس خوبصورت تصویر کو اب تک 4لاکھ 15 ہزار سے زائد افراد پسند کرچکے ہیں جبکہ اسی پوسٹ پر 3ہزار سے زیادہ کمنٹس بھی لکھے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…