جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

صرف ایک غذ ا جس کا روزانہ استعمال آپ کی جلد کو بے داغ بنا دے

datetime 17  جنوری‬‮  2021 |

نیویارک(نیوزڈیسک)شہد میں اللہ تعالیٰ نے انتہائی شفا رکھی ہے اور اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے۔ شہد کا فائدہ انسانی جسم کے لئے بیش بہا ہے لیکن اگر اسے جلد کے جملہ امراض کے لئے استعمال کیا جائے تو بہت مفید ہے۔ *اگر آپ جلد پر دانوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کو چاہیے کہ متاثرہ جگہ پر شہد لگائیں اور چند ہی دنوں

میں اس سے چھٹکارہ پائیں *اگر آپ شہد کو ناریل کے تیل میں ملا کر چہرے پر لگائیں تو یہ ایک کلیز کا کام د ے گا۔یہ ناصرف با آسانی میک اپاتار دے گا بلکہ جلد کے لئے نقصان دہ بھی نہیں ہوگا۔ *اگر سبزیوں کے تیل اورلیموں کے رس میں شہد ملائیں اور اسے چہرے پر لگائیں تو آپ کی خشک جلد نرم و ملائم اور تروتازہ ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…