منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

رحمٰن ملک اور سنتھیارچی کا ایک دوسرے خلاف مقدمے واپس لینے کا فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک اور امریکی خاتون سنتھیارچی نے ایک دوسرے خلاف دائر مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ۔سنتھیارچی اور رحمٰن ملک نے ایک دوسرے کے خلاف کیسز واپس لینے کے درخواستیں دائر کردی ہیں۔

امریکی خاتون اور رحمٰن ملک کے وکلاء نے مقدمات کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کی ہیں۔سنتھیارچی نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ کے خلاف دائر  اپنے مقدمے کو واپس لینے کے لیے وکیل کو ہدایت دے دی ہے۔وکیل عمران فیروز نے امریکی خاتون کی طرف سے  مقدمے کی واپسی کی ہدایت کی تصدیق کی۔دوسری طرف رحمن نے بھی سنتھیارچی کے خلاف اپنی اندراجِ مقدمہ کی درخواست واپس لینے کی استدعا کردی ہے۔امریکی خاتون اور سابق وزیر داخلہ کی متفرق دارخواستوں پرآج جمعرات کواسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق فریقین کی درخواستوں پر سماعت کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…