جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نئے آئی جی اسلام آباد  پولیس کا  تمام  تھانوں کے محرروں کو تبدیل کرنے کا حکم

datetime 13  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(آ  ن لائن ) نئے آئی جی اسلام آباد پولیس کے تمام  تھانوں کے محرروں  کو تبدیل کرنے کا حکم دیدیا۔عوامی شکایات تمام تھانوں کے محرران کا انتخاب بذریعہ ٹیسٹ انٹرویو کیا جائے گا۔ تمام تھانوں کے محرران  کو شہریوں کی طرف سے غیر مناسب رویے کی شکایات موصول ہونے پر تبدیل کیا جارہا ہے،۔آئی جی اسلام آباد نیڈی آئی جی آپریشنز کی

سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی باقاعدہ طور پر تھانوں میں تعینات ہونے سے قبل  محرران کا ٹیسٹ اور انٹرویوکرے گی۔ ٹیسٹ انٹرویو میں پاس ہونے والے پولیس افسران کو خالصتا قابلیت کی بنیاد پر تعینات کیا جائے گا۔ٹیسٹ انٹرویو سے پاس ہونے والوں کوتعیناتی سے قبل  پولیس ٹریننگ سکول میں باقاعدہ تربیت دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…