منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا آئمہ مساجد اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

datetime 13  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی تجویز پر آئمہ کرام اور خطیبوں کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور کو اعزازیہ دینے کی تجویز پر حتمی کام

کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد پنجاب، خیبرپختونخوا بلوچستان اور دارالحکومت اسلام آباد کی مساجد کے آئمہ کرام اور خطیبوں کو اعزازیہ ملے گا۔وزارت مذہبی امور اعزازیہ دینے سے متعلق جلد سروے کرے گی، اس حوالے سے اہلیت، مالیاتی تخمینہ سمیت دیگر امور پر حتمی تجاویز بھی طلب کی گئی ہے



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…