منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

لڑکی سے ملنے کیلئے رائیڈ بک کی ،دیر ہوئی تو ڈرائیور نے گاڑی سے اترنے کاکہا، اسی جھگڑے پر محمد علی کو گولی ماردی لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کا اعترافی بیان

datetime 12  جنوری‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) لاہور پولیس نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے مرکزی ملزم طاہر کو گرفتار کرلیا ہے ، ملزم طاہر کو دوست محسن کی نشاندہی پرگرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طاہر نے ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کے قتل کااعتراف کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی سے ملنے کیلئے رائیڈ بک کی ،دیر ہوئی تو ڈرائیور نے گاڑی

سے اترنے کاکہا، اسی جھگڑے پر محمد علی کو گولی ماردی۔پولیس کے مطابق ملزم کے بیان پر مزید تفتیش کی جارہی ہے۔یاد رہے گزشتہ ہفتے لاہور میں آن لائن ٹیکسی چلانے والے 26 سالہ علی کو نامعلوم افراد نے ساندہ کے علاقہ میں قتل کر دیا تھا، علی کی تین سال قبل شادی ہوئی تھی اور اس کی دو سال کی بچی بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…