منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ملک طاہر کیس تحریک انصاف کے معروف رکن اسمبلی گرفتار

datetime 12  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر کے قتل کیس میں رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔میڈیا رپورٹسکے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک طاہر اقبال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت

ایبٹ آباد نے ایم پی اے فیصل زمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کردی۔فیصل زمان پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک طاہر اقبال کے قتل کے منصوبہ بندی کا الزام عائد ہے۔عدالت میں موجود ملزم فیصل زمان کوسی ٹی ڈی پولیس نے موقع پر ہی گرفتار کر لیا ۔ یاد رہے کہ تحصیل غازی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے طاہر اقبال اور ان کے ڈرائیور گل نواز کو 14ستمبر 2020 کو قتل کردیا تھا ، سی ٹی ڈی پولیس نے بٹگرام کے رہائشی اجرتی قاتل کو گرفتار کیا جس نے انکشاف کیا کہ فیصل زمان نے اسے چودہ لاکھ روپے دے کر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما طاہر ملک کو قتل کرنے کا کہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…