منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

آصف زرداری کیخلاف کیسز اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 9  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)ہائیکورٹ نے آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر کر دیئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف جعلی اکائونٹس سے متعلق تمام 6 مقدمات سماعت کے لئے مقرر کر دیئے ہیں۔جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر

سماعت 12 جنوری کو ہوگی، 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری ہیں۔جعلی اکائونٹس کے دوکیسزمیں آصف زرداری کی بریت کی درخواستیں 19 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں، سابق صدر کی جعلی اکائونٹس ضمنی ریفرنسزخارج کرنے کی 3 درخواستوں پر سماعت 20 جنوری کو مقرر کی گئی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…