جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کس ملک نے پاکستان کو کتنے فنڈز دئیے؟ وزیراعظم نے غیر ملکی فنڈزکی تفصیلات طلب کرلیں

datetime 9  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو بیرون ممالک سے ملنے والی غیر ملکی امداد اور قرضوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے یہ تفصیلات 12جنوری کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزارت اقتصادی امور گزشتہ ڈھائی سال کے دوران ملنے والی غیر ملکی امداد اور فنڈنگ

کے بارے میں کابینہ کو بریف کرے گی ۔ پاکستان کو ملنے والے قرضے ، گرانٹ اور مختلف اداروں کی فنڈنگ سے متعلق تمام ریکارڈ کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں جوامداد ملی وہ کتنی تھی اور کن منصوبوں پر اسے خرچ کیاگیا اور کن شرائط پر یہ امداد اور قرضے پاکستان کو ملے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…