پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ جاری

datetime 7  جنوری‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی) حکومت دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں گزشتہ روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا پرچون میں چینی کی قیمت 95 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ بوری کی قیمت 300 روپے مہنگی ہوگئی ہے 100 کلو کی بوری میں بھی 600 روپے تک کا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے قبل ازیں چینی کی قیمت 85 روپے کلو تک تھی جو بڑھ کر 95 روپے کلو

تک پہنچ گئی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی مافیا نے ایک بار پھر چینی 100 روپے کلو کرنے کیلئے پَر تولنا شروع کردیئے ہیں اس مافیا کے سامنے حکومت بے بس نظر آرہی ہے جبکہ گھی اور آئل کے پیکٹ بھی عوام کی پہنچ کر دور ہونا شروع ہوگئے ہیں ایک ماہ کے دوران گھی اور آئل کے پیکٹ میں 15 سے 20 روپے تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…