جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کو جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2021 |

کراچی ( آن لائن ) کراچی میں جہاز کے انجن میں خرابی کے باعث چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہزارہ برادری کے ساتھ یکجہتی کیلئے کوئٹہ جا رہے تھے،جہازکے انجن میں خرابی کے باعث

آف لوڈ کیا گیا۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی ساتھ ہیں، روانگی کیلئے متبادل انتظامات کر رہے ہیں، ہزارہ برادری کے ساتھ یکجہتی کیلئے دھرنے میں شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…