منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

مزید 25وکلاء کی ڈگریاں جعلی قرار ،نام بھی جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |

مکوآنہ  (این این آئی )پنجاب بار کونسل نے مزید 25وکلاء کی ڈگریوں کو جعلی قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل میں جن وکلاء کی ڈگریاں جعلی پائی گئیں ان میں اوکاڑہ سے محمد ناصر’قصور سے تعلق رکھنے والوں میں جعلی ڈگری ہولڈر وکلاء میں محمد دانیال’محمد اشفاق’محمد فیض’محمد امجد’

اعجاز احمد’علی شہزاد’رضا محی الدین’حافظ ندیم احمد جبکہ دیگر میں لاہور سے اللہ وسایاں ‘علیم احمد’شیر محمد’یاسر منیر بھٹی’اوکاڑہ سے محمد اشرف’محمد جہانگیر’محمد الطاف’محمد عابد علی’فہیم شفیع’محمد فرمان شفیع’سعید شہزاد ‘ذوالفقار احمد’ملک ندیم منور’محمد شہزاد  علی ورک شامل ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…