ہفتہ‬‮ ، 06 دسمبر‬‮ 2025 

’’مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پارٹی توڑنے کے ثبوت لگ گئے ، جے یو آئی (ف) میں بغاوت کرنے والے حاجی گل نصیب نے معافی مانگ کر ساری بات کھول دی کہ کس نے رابطے کیے ‘‘

datetime 3  جنوری‬‮  2021 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پارٹی توڑنے کے ثبوت آگئے ہیں ، پارٹی رہنما حاجی گل نصیب نے معافی مانگتے ہوئے ساری بات بتا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی ف کے 4باغی رہنمائوں میں سے کچھ نے واپس جا کر

معافی مانگ لی ہے ۔ حاگی گل نصیب نے ساری بات بتا دی کس نے رابطے کیے اور فون کیا، ان کے اشارہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف تھا ۔ انکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اور حکومت کے مابین معاملات آنے والے دنوں میں مزید بگڑ سکتے ہیں ، اس بارے میںمجھے کافی لوگوں نے بتایا کہ ان سے کچھ ہونے والا نہیں بس خاموشی سے تماشا دیکھتے جائو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…