اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا سیاسی جماعتوں کی عسکری تنظیمیں ختم کرنے کااعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا سیاسی جماعتوں کی عسکری تنظیمیں ختم کرنے کااعلان ۔ تفصیلات کے مطابق دورہ پشاور کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو مکمل آزادی ہے مگر عسکری قوت کے خلاف آزادی نہیں۔ سیاسی جماعتوں کے تمام عسکری

تنظیمیں ختم کرنے پرغور کررہے ہیں۔پاک افواج کے خلاف بات کرنے اور کسی کو سازش کی اجازت نہیں دیں گے۔ 15سال سے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈ اکیا جارہا ہے۔انہوں نے اپوزیشن کو واشگاف الفاظ میں پیغام دیا ہے کہ اگرآپ وفا کریں گے تو ہم بھی وفا کریں گے۔ پیپلزپارٹی کا سینیٹ انتخاب میں حصہ لینا اچھا فیصلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…