اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

جعفرآباد : شرپسندوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی

datetime 9  جولائی  2015 |

جعفرآباد(نیوزڈیسک)جعفرآباد میں شرپسندوں نے 6انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی۔صحبت پور اور ملحقہ دیہات کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے درگی میں رات گئے شر پسندوں نے 6 انچ قطر گیس پائپ لائن تباہ بارودی مواد سے تباہ کردی۔پائپ لائن سے جعفرآباد سے صحبت پور اور ملحقہ علاقوں کو گیس فراہم کی جاتی تھی جو معطل ہوگئی۔پائپ لائن کی مرمت کے لئے سوئی گیس کی ٹیم کو طلب کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…