اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

1947میں پاکستان میںپانی کی دستیابی 5 ہزار کیوبک میٹر تھی جو اب خطرناک حد تک کم ہو کر کتنے کیوسک رہ گئی ؟ آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

datetime 29  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان آبی قلت کے شکار ممالک میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آچکا ہے جو زرعی معیشت کے حامل ملک کے لیے انتہائی مہلک ہے۔وطن عزیز 1947 میں آبی وسائل سے مالا

مال ملک تھا، یہاں پانی کی دستیابی 5 ہزار کیوبک میٹر تھی جو اب خطرناک حد تک کم ہو کر صرف ایک ہزار کیوسک رہ گئی ہے اور یہ امر انتہائی تشویشناک ہے۔بھارت بین الااقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے حصے کا دریائے چناب کا پانی زبردستی استعمال کر رہا ہے اور آبی جارحیت کے ذریعے پاکستان میں وسیع زرعی تباہی پھیلانے کے در پے ہے۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورس کی وارننگ کے مطابق فی الوقت پاکستان ایتھوپیا سے بھی زیادہ آبی قلت کا شکار ہے اور اگر مناسب منصوبہ بندی نہ کی گئی تو 2025 تک پاکستان کو آبی خشک سالی اور قحط سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…