جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا‎

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجلی کی قیمت میں 18 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔پیر کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 18 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا،بجلی کا اوسط ٹیرف 13 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 13 روپے 53 پیسے فی یونٹ ہو گیا،ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے ٹیرف میں

15 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 300 یونٹ سے زائد استعمال کرنے پر 3 پیسے فی یونٹ اضافی چارج ہوں گے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں سے ہو گا۔وزارت توانائی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ 10 ماہ کیلئے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…