اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وہ نجی ٹی وی جس کا احسن اقبال نے ”بائیکاٹ”کردیا، وجہ بھی بیان کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اورمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کی نشریات میں بذریعہ بیپر شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر انہوں نے لکھا کہ” میں نے واضح تردید کی تھی کہ ن لیگ کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا- یقین نہیں آتا کہ ظفر صدیقی کا چینل

اس طرز صحافت پہ آ جائے گا-میں اس جھوٹی خبر کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور آئندہ سما کو کسی قسم کا بیپر نہ دینے کا فیصلہ کرتا ہو”احسن اقبال نے ٹی وی چینل کا سکرین شاٹ بھی شیئرکیا جس کی احسن اقبال تردید کررہے ہیں ، سکرین شاٹ میں واضح لکھا دیکھا جا سکتا ہے کہ ”ن لیگی وفد کا دورہ اسرائیل، احسن اقبال نے تصدیق کردی”۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…