جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اپنی اہلیہ کو چاند پر 3ایکڑکا ٹکڑا خرید کر تحفہ دینے والا شوہر ‎

datetime 27  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بیوی کو آٹھویں سالگرہ پر شوہر ایسا تحفہ دیدیا جس نے سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر اجمیر کے رہائشی دھرمیندر ا جینا نے بیوی کوسپنا اجینا کو شادی کی آٹھویں سالگرہ چاند کی تین ایکڑ زمین کا ٹکڑا خرید کر تحفے میں دیدیا ۔

بھارتی میڈیا سے بات چیت کے دوران دھرمیندرا کا کہنا تھا کہ ہماری شادی کو آٹھ سال گزر گئے ہیں اس بار میںچاہتا تھا کہ سالگرہ کےموقعے پر ایسا تحفہ دوں جو سب سے منفرد اور حیران کر دینے والا ہو ،فلموں ڈراموں میں یہ سنتا آیا ہوںکہ اگر کہو تو تمہارے لیے چاند تارے توڑ لائوں ، میں نےبھی اسے حقیقت کا میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا اور اپنی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے بیوی کو چاند سے زمین کا ٹکڑا خرید کر دیدیا ۔ دھرمیندر اجینا کے مطابق دنیا میں بطور تحفہ کاریں اور زیورات تو سب ہی دیتے ہیں لیکن میں نے اپنی بیوی کے لیے کچھ منفرد کرنے کی خواہش میں چاند پر زمین خرید کر اسے تحفے میں دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…