جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

“دنیا میں منافقت کی سیاست کا مقابلہ ہوتو شریف خاندان پہلے نمبر پر آئے گا” نواز شریف انقلابی بنا ہوا تھا پاکستان مخالف قوتوں کے ساتھ ملا ہوا تھا، حیران کن انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا میں منافقت کی سیاست کا مقابلہ ہو تو شریف خاندان واضح برتری سے پہلے نمبر پر آئے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ

نواز شریف ماضی میں عوام کے سامنے زرداری کو چور ڈاکو کہہ رہا تھا اور سوئس اکاؤنٹس اور سرے محل کے خلاف احتجاج کر رہا تھا، جبکہ نواز شریف خود لندن میں جائیدادیں اور مال چھپا رہا تھا۔ شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں نوازشریف خود اسرائیل کے ساتھ خفیہ دورے اور ہرزہ سرائی کررہا تھا، نواز شریف انقلابی بنا ہوا تھا پاکستان مخالف قوتوں کے ساتھ ملا ہوا تھا ، دوسرے بھائی ٹی ٹی ایکسپرٹ عمران خان کو یہودی لابی کہہ رہا تھا جبکہ دوسری جانب محمد زبیر کو این آر او مانگنے اسٹیبلشمنٹ کے پاس بھیج رہا تھا، شہباز گل کا کہنا تھا کہ دنیا میں منافقت کی سیاست کا مقابلہ ہوتو شریف خاندان پہلے نمبر پر آئے گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…