گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 2 میجر اور 2 سپاہی جام شہادت نوش کر گئے

27  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں فنی خرابی کے باعث پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہو گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں پائلٹ میجرمحمدحسین،کوپائلٹ میجرایازشہید ہو گئے ہیں، اسی حادثے میں نائیک انضمام عالم،سپاہی محمد

فاروق شہید بھی شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹرمیں شہیدسپاہی عبدالقدیرکاجسدخاکی اسکردومنتقل کیاجارہاتھا کہ فنی خرابی کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو یہ حادثہ گلگت کے علاقے منی مرگ میں پیش آیا، جس سپاہی کی میت سکردو لے جائی جا رہی تھی وہ برفانی تودے کی نیچے آ کر شہید ہوئے تھے۔ شہید میجر ایاز کا تعلق کراچی کے علاقے ملیر سے ہے جبکہ میجر حسین شہید اسکردو کے علاقے خپلو کے رہائشی تھے۔ جبکہ نائیک انضمام کا تعلق چکوال اور سپاہی فاروق شہید ساہیوال کے رہائشی تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…