بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

جعلی راجکماری، شہزادہ اور مولانا میں ”اٹ کھڑکا”کا وقت آگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020 |

حیدرآباد ٹاؤن(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کے قریب ہے،جعلی راجکماری، شہزادہ اور مولانا میں ”اٹ کھڑکا”کا وقت آگیا ہے،

انہوں نے کہا کہ پوری قوم عقل سے عاری اس ٹولے کے درمیان جلدجوتوں میں دال بٹتا دیکھے گی،استعفوں کا شوشا بھی ان کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا  کہنا تھا کہ اب یہ عناصر استعفے نگل سکتے ہیں نہ اگل سکتے ہیںپچھتاوا ان کا مقدر بن چکا ہے،کرپشن کے بدنام زمانہ عناصر کو صرف رسوائی ملے گی، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی،وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں خدمت کا سفر نہیں رکے گا،افراتفری کی سیاست کا جواب صرف عوام کی بے لوث خدمت ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…