ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

کرونا نے مولانا طارق جمیل کی کیا حالت کر دی ویڈیو دیکھ کر پاکستانی افسردہ ہو گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2020 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی نامور عالم دین مولانا طارق جمیل نے مہلک وباء سے صحت یاب ہونے کے بعد قوم کیلئے پیغام جاری کیا ہے ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بولنے کے دوران انہیں سانس کی تکلیف ہو رہی ہے ، انہوں نے پاکستان سے گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ

کرونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران ایک ویڈیو پیغاجاری کیا تھا کہ اس وقت مجھے اس وباء کے بارے میں نہیں پتہ تھا کہ کرونا ہوتا کیا ہے ، اس دفعہ میں خود اس کی لپیٹ میں آیا ہوں ، اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے مجھے صحت یاب کیا ، دس دن ہسپتال میں رہنے کے بعد منگل کو میں گھر واپس آیا ۔ میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ یہ ایک وباء ہے ،یہ ایک آفت ہے ،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی امتحان ہے ۔ انہوں نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایس او پیز کا ہر حال میں لازمی خیال رکھیں ، کوئی بہن ، بھائی ماسک کے بغیر بازاروں کا رخ مت کرے ، چھ فٹ کا فاصلہ یقینی بنائیں ، یہ بڑی عمر کے لوگوں کو لپیٹ میں لے لیتا ہے ۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ میں ہسپتال میں تھا کہ کئی جنازے اٹھے رہے تھے کئی لوگ صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس جارہے تھے ، میں لمبی بات نہیں کرسکتا لیکن میری تمام پاکستانیوں کو اپیل ہے کہ اللہ کے واسطے کرونا وائرس کو مذاق میں نہ لیں اس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر اپنائیںکیونکہ جان کی حفاظت ہم پر فرض ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…